کراچی:پی ای سی ايچ ايس بلاک6،کئی فٹ پانی گھروں میں داخل

بڑی گاڑیوں کا بھی گزرنا مشکل
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/08/Shahnwaz-pechs-Aslive-25-08.mp4"][/video]

کراچی کےعلاقے پی ای سی ايچ ايس بلاک 6 کا منگل کو ہونے والی بارش میں برا حال ہے۔ بارش کا پانی مکانات میں داخل ہونے سے شہریوں کا ہزاروں کا نقصان ہوا۔ سڑکوں پرکئی کئی فٹ پانی جمع ہونے سے بڑی گاڑیوں کا بھی گزرنا مشکل ہے۔

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div