گھوٹکی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی
اسٹاف رپورٹ
گھوٹکی: گھوٹکی میں مسافر بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔۔
گھوٹکی لنک روڈ پر نامعلوم افراد نے خان پور جانے والی مسافر بس کو روک کر اس پر اندھادُھند فائرنگ کی ۔۔۔ جس سے بس میں سوار ایک مسافر موقع پر ہی جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔۔۔ کئی مسافروں نے بھاگ کر جان بچائی ۔۔۔ فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔۔۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔۔ لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی. سماء
اور
میں
زخمی
سے
South Africa
ایک
فائرنگ
تبولا
Tabool ads will show in this div