ٹنڈوالہ یار:بارش سےسڑکیں تالاب، کاروبارزندگی معطل
بجلی بھی غائب
میرپور خاص ٹنڈوالہ یار میں ابر رحمت عوام کے لیے زحمت بن گئی۔ سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئیں جبکہ کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا۔ مختلف علاقوں ميں کئی گھنٹوں سے بجلی معطل ہے۔
TANDO ALLAHYAR
تبولا
Tabool ads will show in this div