ٹیکسلا شہر میں بڑے ٹرک اور ڈمپرز سے شہری پریشان
انتظامیہ جان بوجھ کر خاموش

مال بردار بھاری ٹریفک کو عموماً دن کے اوقات میں شہروں کے اندر سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن ٹیکسلا میں تو گنگا ہی اُلٹی بہہ رہی ہے۔ بڑے بڑے ٹرک اور ڈمپرز دن کے وقت بھی گنجان آباد علاقوں کی خستہ حال تنگ سڑکوں اور کمزور پل پر دندناتے پھرتے ہیں۔ انتظامیہ اور ٹریفک پولیس سب جان کر بھی انجان بن گئی۔ دیکھئے عثمان چیمہ کی رپورٹ