امیر کے بچوں کیلئے کوئی قانون نہیں؟

لاہور میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر بلال کی ہلاکت قانون شکنی کا پہلا واقعہ نہیں،  امیر گھرانوں کے بچے پہلے بھی کئی جانيں لے چکے ہيں لیکن کسی قصور وار کو آج تک سزا نہیں ملی۔ آخر غریب اور امیر کیلئے قانون کی یہ تفریق کب ختم ہوگی؟۔

Killer

DSP

Talha

VIP Culture is Cancer fo Pakistan

Kanju

Tabool ads will show in this div