طلحہ کو معاف کرنا نہ کرنا بلال کے اہلخانہ کا اختیار ہے، ڈی ایس پی نوید ارشاد

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Talha-Father-PKG-22-10-Mukkaram.mp4"][/video]

لاہور : لاہور حادثہ کیس کے ملزم طلحہ کے والد ڈی ایس پی نويد ارشاد کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالا جا رہا، وہ صرف قانونی تقاضے پورے کر رہے ہیں، معاف کرنا بلال کے گھر والوں کا اختیار ہے۔

طلحہ کے والد ڈی ایس پی نوید ارشاد سماء سے خصوصی گفتگو میں بولے کہ کیس کے سلسلے میں کسی پر دباؤ نہیں ڈالا، صرف قانونی حق استعمال کیا ہے۔

نوید ارشاد کا کہنا تھا کہ حادثہ ہوا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ تمام قانونی تقاضے پورے ہوں۔ بلال کے خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے بولے کہ معاف کرنا نہ کرنا غمزدہ خاندان کا اختیار ہے۔

پولیس افسر نے کسی بھی موڑ پر  اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے سے انکار کیا۔ سماء

MODEL TOWN

DSP

LOCAL COURT

interim bail

judicial magistrate

dsp son

Johar Town car accident

car accident case

accused Talha

court releases Talha

DSP Naveed Arshad

Police Officer`s son Accident Case

Tabool ads will show in this div