لاہور:کئی گھنٹےکی بارش،نہر کا پانی سڑک پرآگیا
گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بارش کے پانی میں بند
لاہور میں کئی گھنٹے کی موسلادھار بارش کے بعد نالے اور نہر کئی فٹ پانی سے بھرگئی ہے۔ مسلم ٹاؤن میں نہر کا پانی سڑک پر آگیا ہے۔ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے اور واسا کا عملہ پانی نکالنے میں مصروف ہے۔ کئی علاقوں میں گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بارش کے پانی میں بند ہوگئی ہیں۔
Lahore rain
تبولا
Tabool ads will show in this div