شجاع آباد میں چھ سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل

اسٹاف رپورٹر


ملتان: ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں چھ سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا اور سفاک ملزمان جلی ہوئی لاش گھر کے باہر پھینک گئے ۔


شجاع آباد کے رہائشی غلام فرید کے چھ سالہ بیٹے عثمان کو گزشتہ رات گھر کے باہر سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا،، والدین رات بھر بچے کو تلاش کرتے رہے لیکن  کوئی سراغ نھیں مل سکا ،، آج صبح گھر کے باہر سے بچے کی جلی ہوئی لاش ملی ۔۔ بچے کے والد غلام فرید کا کہنا ھے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں اور انہیں نہیں معلوم کہ واقعے میں کون ملوث ہے ۔۔۔ انہوں نے ملزمان کا جلد سراغ لگانے کا مطالبہ کیا۔ سماء

میں

کے

Edhi

premier

بعد

Suicide

kiwis

Tabool ads will show in this div