دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

Pak End 2nd Test 22-10

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ وکٹ بیٹنگ کیلئےسازگار دکھائی دے رہی ہے، جبکہ ٹیم میں یاسرشاہ کو شامل کیا گیا ہے۔

لیگ اسپنر یاسر شاہ انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

انگلش کپتانا الیسٹر کک کہتے ہیں کہ پہلےٹیسٹ میں اچھی بیٹنگ سےاعتماد میں اضافہ ہوا، دبئی وکٹ اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوگی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ سماء

ENGLAND

2nd test

#2ndTest

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div