پاکستان، انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

172.16.16.9_07_2015102209014791

دبئی: شاہین پھر سے جھپٹنے کو تیار، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

لیگ اسپنر یاسر شاہ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے تاہم ان کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔ سماء

ENGLAND

SHAHEEN

2nd Test match

Dubai International Cricket Stadium

first match drawn

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div