ویڈیو:بلاول بھٹو کے احتساب عدالت آمد کے مناظر

سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جوڈیشل کمپلیکس راول پنڈی میں والد اور سابق صدر آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری بھی عدالت پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ZARDARI

BILAWAL BHUTTO

Tabool ads will show in this div