نیب عدالت: پی پی کارکنوں کی پولیس سے ہاتھا پائی

پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی بڑھا دی

سابق صدر آصف علی زرداری کی احتساب عدالت آمد سے قبل جیالے کارکنان بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچ گئے، جہاں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ اور کھڑنے ہونے پر پابندی عائد ہے۔ جیالے کارکنوں کی جانب سے عدالت میں جانے کی کوشش بھی کی گئی، تاہم پولیس اہل کاروں نے انہیں روک کیا اور اس موقع پر کچھ کارکنوں نے پولیس سے ہاتھا پائی بھی کی۔ ویڈیو دیکھیں۔

ZARDARI

Tabool ads will show in this div