کراچی:سينٹرل جيل ميں سينکڑوں قيديوں کی زندگی ايک شخص نےبدل دی

انھوں نے7 سال میں کئی قیدیوں کوٹیلرنگ کاکام سکھادیا

کراچی کےسينٹرل جيل ميں سينکڑوں قيديوں کی زندگی ايک شخص نے تبديل کردی ہے۔

کراچی سینٹرل جیل میں 8 سال سےماسٹرعثمان قید میں ہیں۔انھوں نے7 سال میں کئی قیدیوں کوٹیلرنگ کا کام سکھا دیا ہے۔محمد عثمان نےبتایا کہ کئی قيدی جرم چھوڑ کر ٹيلر بن گئے۔

محمدعثمان کا کہنا تھا کہ نئے قيديوں کو ٹيلرنگ کی جانب لاتا ہوں اور کام سکھاتا ہوں۔ ماسٹرمحمدعثمان نے مزید بتایا کہ ایک قیدی نے رہا ہونے کےبعد محمودآباد اور دوسرے قیدی نے رہائی کے بعدڈيفنس کےعلاقے میں ٹیلرنگ کا کام شروع کیا ہے۔

CENTRAL JAIL

Tabool ads will show in this div