گھیرا تنگ ہونے پرزرداری بوکھلا گئے،نیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا

zardari دبئی : سابق صدر زرادري نے پھر تير چلا ديئے، احتساب کے دائرے ميں پيپلز پارٹي اراکين کو لانے پر نيب کو اپنا نشانہ بنا لیا۔ زرداري کاايک اور کاري وار، اب کي بار تيروں کي بارش نیب پر ہوئي، نيب پر ون پارٹي احتساب کرنے کا ٹھپہ لگا ديا، سابق صدر کا کہنا تھا کہ نیب دفاتر بند کر کے پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ ہي منتقل ہوجائے تو بہتر ہے۔ آصف زرداري کا مزيد کہنا تھا کہ لگتا ہے ملک ميں برائي صرف پيپلز پارٹي کے دم سے ہے، تاريخ سياسي دشمني کا يہ باب ياد رکھے گي، کيونکہ ارباب عالمگیر، عاصمہ ارباب اور پیر مظہر نيب کے فيصلوں سے نشانہ بنائے گئے، اور ايسا لگتا ہے کہ ديگرجماعتيں  نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔ سماء

ZARDARI

DRASIM

ASIM HUSSAIN

ARBAB ALAMGIR

ASMA ALAMGIR

PIR MAZHAR

Tabool ads will show in this div