یوم آزادی کی رات،روشنیوں کےشہرمیں بھرپورجشن

ہر طرف جشن کا سماں تھا۔

یوم آزادی کی رات کراچی ميں روايتی جوش وخروش ديکھا گيا۔بچے بڑے سبھی آزادی کی خوشی منانے گھروں سے نکلے ۔ مزار قائد سے سی ويو تک  اورشاہراہ فيصل سے کورنگی کی گليوں تک ہر طرف جشن کا سماں تھا۔ کراچی رات بھرنعروں اور ترانوں سے گونجتارہا اورپرجگہ بھرپور جشن منايا گيا۔

14th august

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div