لنڈی کوتل میں کاراورٹرالر میں تصاد، ایک جاں بحق، پانچ زخمی

اسٹاف رپورٹر


لنڈی کوتل: خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں کار ٹرالر کی زد میں آکر دب گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اوربچے اور خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔


تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے چاروازئی میں آلٹو کار ٹرالر کی زد میں آگئی اور ٹرالر کے نیچے دب گئی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ کار میں دبے باقی افراد کو امدادی کاروائی کے بعد زخمی حالت میں نکال لیا گیا جس مین ایک بچے اورخاتون سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔ سماء

میں

زخمی

ایک

eu

Tabool ads will show in this div