ملک بھرمیں جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میں
شہر شہر قریہ قریہ سبز ہلالی پرچموں کی بہار
یوم آزادی میں صرف ایک روز باقی ہے، جس کیلئے ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ شہر شہر قریہ قریہ سبز ہلالی پرچموں کی بہار نے لوگوں میں ایک نیا جذبہ بھر دیا ہے۔ باراروں اور مارکیٹوں میں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹالز پر رش لگ گیا ہے۔
کوئی سبزہ ہلالی پرچم خرید رہا ہے تو کوئی گھر کو سجانے کے لیے جھنڈیاں خریدنے میں مصروف ہے۔ ملک بھر سے ان تیاریوں کو احوال دیکھیں ذیل میں دی گئیں خوبصورت تصاویر میں۔




















14th august
14August
تبولا
Tabool ads will show in this div