ویڈیو: ایئرچیف کی جے ایف 17 تھنڈر طیارے میں پرواز
ٹریننگ مشن میں حصہ لیا
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انوار نے آپریشنل بیس کے دورے کے دوران جے ایف 17 تھنڈر طیارہ اڑا کر ٹریننگ مشن میں حصہ لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔