وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

Rizwan

لاہور : وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کرلیا گیا، ویزے ملتے ہی محمد رضوان دبئی روانہ ہوجائیں گے۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سلیکشن کمیٹی سے اضافی وکٹ کیپر بھیجنے کی اپیل کی تھی، جس کے بعد سلیکشن کمیٹی نے محمد رضوان کو دبئی بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

محمد رضوان ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں، انہیں ٹیسٹ اسکواڈ میں 17ویں کھلاڑی کی حیثیت سے شامل کیا گیا ہے۔ سماء

ENGLAND

T20

ODI

rizwan ahmed

WICKET KEEPER

Selection Committee

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div