مون سون نے تھر کے صحرا کو ہرا بھرا کردیا

لوگوں کے خوشی سے ڈھول کی تھاپ پر رقص

بارشوں کے سلسلے نے صحرائے تھر کے حسن کو چار چاند لگا دئيے۔ سياح تفريحی مقامات کے گن گانے لگے۔ قحط سالی کے ستائے عوام نے سکون کا سانس ليا، موسم سہانا، ہوا تو شہری ڈھول کی تھاپ پر رقص کرنے لگے۔ رفیق الرحمان نھڑیو کی رپورٹ

PEACOCK

Tabool ads will show in this div