دادو:کيرتھرکےپہاڑی علاقوں ميں بارش،ندی نالوں میں طغیانی

کاچھو میں پانی داخل ہونےسے50 سےزائد دیہات زيرآب

دادو کے کيرتھرکے پہاڑی علاقوں ميں بارش کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ گاج ندی سمیت 9 مختلف ندی نالوں میں طغیانی ہے اورسیلابی پانی کاچھو میں داخل ہوگیا ہے۔کاچھو میں پانی داخل ہونے سے 50 سے زائد دیہات زيرآب آگئے ہیں۔

Tabool ads will show in this div