اٹک:گرمی سےبچنےکےلیےغارپناہ گاہ بن گئے

گرمیوں میں ٹھنڈے اورسردیوں میں گرم رہتے ہیں

اٹک کی تحصیل حسن ابدال میں لوگوں نےگرمی سےبچنےکےلیے مٹی کے پہاڑوں میں بنائی گئی صدیوں پرانےغاروں کواپنی پناہ گاہ بنالیا۔مٹی کےیہ غار گرمیوں میں ٹھنڈےاورسردیوں میں گرم رہتےہیں۔

ATTOCK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div