لاہور،جوہر ٹاؤن کار ایکسیڈنٹ کی دلخراش ويڈيو سامنے آگئی

TALHA SOT 1800 20-10 لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں گزشتہ رات ہونے والے کار ایکسیڈنٹ کے فوراً بعد کے مناظر سامنے آگئے، گزشتہ شب ڈی ایس پی کے بیٹے نے موٹر سائیکل سوار بلال کو کچلا ڈالا تھا۔ موصول ہونے والی وڈیو میں کم عمر ڈرائیور طلحہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے، موٹرسائیکل سے تصادم  ميں گاڑی مکمل  تباہ ہوگئي تھي، حادثے میں جاں بحق بلال کي دلخراش ويڈيو ناقابل نشر ہے۔ سماء

DSP

Johar Town Accident

DSP Son Killed man

Talha

JOHAR TOWN

BILAL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div