ہاتھ پيربندھےہونےکےسبب کراچی والوں کی خدمت نہ کرسکا،وسیم اختر
نہيں بولتا تو آج اين ڈی ايم اےنہيں آتا
ميئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ اُن کے ہاتھ پير بندھے ہوئےتھےجس کی وجہ سے وہ عوام کی خدمت نہيں کرسکے۔
سماءکےبيوروچيف فيصل شکيل سےخصوصی انٹرويوميں ميئرکراچی وسيم اخترکاکہناتھاکہ وہ اِتنےبےاختيارہيں کہ ايک گٹر کا ڈھکن تک نہيں لگاسکتے۔
ميئرکراچی نےصدر،وزيراعظم،آرمی چيف اورچيف جسٹس پاکستان سےاپيل کی کہ دُنياکےبڑےشہروں ميں شمارہونيوالےپورٹ سٹی کراچی کےايشوزکوحل کياجائے۔
انھوں نےکہا کہ لوگ بولتے ہیں ميئرہروقت روتا رہتا ہے حالاں کہ ميں نہ بولتا تو آج اين ڈی ايم اے کراچی نہ آتا۔
ميئرکراچی نے مزید کہا کہ سارا شہر تباہ حال ہے صرف3نالےصاف کرنےسےکچھ نہيں ہوگا۔
MAYOR KARACHI
تبولا
Tabool ads will show in this div