حکومت اور اپوزیشن 18ویں ترمیم کی خامیاں دور کرنے پر متفق

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : حکومت اور اپوزیشن اٹھارہویں ترمیم کی خامیاں دور کرنے کیلئے متفق ہوگئی، خورشید شاہ کہتے ہیں کہ خامیاں دور کرنے کیلئے مشترکہ کمیٹی سفارشات مرتب کرے گی۔


خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی خامیوں کو اتفاق رائے سے دور کیا جائے گا، جس میں نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ بھی شامل ہے۔


خورشید شاہ نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعد وزیراعظم کو بھجوائے جائیں گے۔ سماء

اور

کرنے

کی

پر

Video

canadian

promise

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div