آرمی چیف قمر باجوہ کی راحیل شریف سے ملاقات
ملاقات لاہور میں ہوئی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی۔ سپہ سالار 4 اگست کو لاہور کور ہیڈکواٹرز ریٹائر اور حاضر سروس افسران سے ملاقات کیلئے پہنچے تھے۔
RAHEEL SHARIF
QAMAR JAVED BAJWA
تبولا
Tabool ads will show in this div