کیا ارطغرل غازی کراچی میں ہے ؟

ارطغرل غازی کا ہمشکل پاکستانی نوجوان چند دنوں میں مقبول

پاکستان میں ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد ارطغرل کے مرکزی کردار کا ہم شکل بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے مصطفی حنیف نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ جہاں جاتا ہوں لوگ سیلفی کی درخواست کرتے ہیں ۔

Tabool ads will show in this div