ایم کیوایم نے اراکین سنیٹ اور قومی اسمبلی کراچی طلب کرلیا

اسٹاف رپورٹر


 کراچی : ایم کیوایم نے اراکین سنیٹ اور قومی اسمبلی کراچی طلب کرلیا ۔ لوڈشینڈنگ اور عوامی مسائل پر جاری ملک گیر احتجاج پر غور کرکے لا ئحہ عمل طے کیا جائے گا۔


ایم کیوایم ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کو کراچی بلانے کا مقصد رابطہ کمیٹی  اور ایم کیوایم کا منتخب نمائندوں کو مشرکہ اجلاس ہے ۔ اجلاس کا ایجنڈ ملک میں لوڈ شیڈنگ پر ملک گیر عوامی احتجاج اور مہنگائی اور دیگر عوامی مسائل ہیں۔


اس حوالے سے ایم کیوایم ذرائع کا کہنا کہ اجلاس میں   عوامی احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنا ہے ۔تاکہ  پارلیمنٹ اورجماعت کی سطح پر پر عوامی مسائل کی صیح  بھر پور ترجمانی کی جاسکے۔ سماٴ

اور

burger

نے

کرلیا

طلب

serena

Tabool ads will show in this div