پی سی بی کاڈوميسٹک کرکٹرزکےکرونا ٹيسٹ کروانےکا فيصلہ

سيکنڈ اليون کے میچزکوئٹہ ميں کروانے پرغور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈوميسٹک کرکٹرز کے کرونا  ٹيسٹ کروانے کا فيصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اپنا ڈوميسٹک سيزن آئندہ ماہ سے شروع کروائے گا۔اس سے قبل فرسٹ اليون اورسيکنڈ اليون کے تمام کھلاڑيوں کے کرونا  ٹيسٹ کروائے جائينگے۔

اس کےعلاوہ ايمپائرز،ريفريز سميت ميچ آفيشلز کے بھی کرونا ٹيسٹ ہونگے۔کرکٹ بورڈ فرسٹ اليون کے ميچز کراچی جبکہ سيکنڈ اليون کے میچزکوئٹہ ميں کروانے پرغور کررہا ہے۔

Tabool ads will show in this div