پشاور:15سالہ مبینہ خود کش حملہ آور کی تصویر جاری، پولیس

اسٹاف رپورٹ


پشاور : پشاور شہر میں موجود 15 سالہ مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کردی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ وہ کہیں بھی حملہ کرسکتا ہے۔


پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور کا تعلق باڑہ خیبرایجنسی سے ہے اور وہ پشاور سمیت کہیں بھی خود کش دھماکا کرسکتا ہے۔


 پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ خود کش حملہ آور کا نام امین شاہ ہے جو 20 دن قبل حملے کا کہہ کر گھر سے غائب ہوگیا تھا۔


پولیس نے شہریوں کو خبردات کرنے کیلئے تصویر جاری ہے، ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ سماء

کی

planet

twins

crude

Tabool ads will show in this div