بارش میں ڈوبی گاڑی، جیب پر کتنی بھاری

کراچی میں اتوار، پیرکو بارش سے کئی گاڑیاں بہہ گئیں

کراچی میں حالیہ بارشوں میں سڑکوں اور گلی محلوں میں اتنا پانی جمع ہوا کہ گاڑیاں صرف ڈوبی ہی نہیں بلکہ کچھ گاڑیوں کو تیز پانی کے ریلوں میں بہتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ اس صورتحال میں گاڑی کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے اور گاڑیوں کے کون سے پارٹس خراب ہوسکتے ہیں، ان کو ٹھیک کروانے میں کتنا خرچہ آسکتا ہے، سب کچھ جانیے اس ویڈیو میں۔

car

Tabool ads will show in this div