پاکستان ٹیم میں واپسی کیلئے جنيدخان کی منفردانداز میں ٹریننگ
فاسٹ بولر نے نہر ميں دوڑ لگائی
قومی کرکٹ ٹيم ميں واپسی کے لیے فاسٹ بولر جنيد خان نے خود کو فٹ رکھنے کيلئے پشاور کی نہر ميں دوڑ لگا کر منفرد انداز ميں ٹريننگ کی۔