شیو سینا معاملے پر آئی سی سی مداخلت کرے،سعید اجمل

Saeed Ajmal N Tanveer Sot 19-10 لاہور : شیو سینا کے حملے کے خلاف کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ سیاست اور کھیل کو الگ رکھنا چاہئے، آئی سی سی شیو سینا حملے سے متعلق نوٹس لے۔ بھارتی انتہا پسند اور دہشت گرد تنظیم شیو سینا کے حملے پر پاکستانی کرکٹر سعید اجمل نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سياست کو کھيل سے الگ رکھنا چاہيے، شیو سینا کا حملہ کرکٹ کیلئے برا ہوا ہے۔ سعید اجمل کا مزید کہنا تھا کہ حملے پر آئی سی سی معاملے میں مداخلت کرنی چاہيے۔ سماء

EXTREMIST

ALEEM

#ShivSena

MODIBEHINDSHIVESENA

BOYCOTTBCCI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div