شیری رحمٰن کو ایوان کی دادی کا خطاب مل گیا

انہوں نے گھریلو تشدد کا بل پیش کرنا تھا

Sherry Rehman

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر شیری رحمٰن کو ایوان کی دادی کا خطاب دے دیا۔

اجلاس کے دوران شیری رحمٰن نے گھریلو تشدد (امتناع اور تحفظ) کا بل پیش کرنا تھا لیکن جب چیئرمین نے شیری رحمن کا نام پکارا تو وہ غیر حاضر تھیں۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ شیری رحمٰن ویسے بھی ایوان کی دادی ہیں، جب تک وہ اجلاس میں نہیں آتیں معاملہ ملتوی کرتے ہیں۔

Sadiq Sanjrani

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div