امریکا میں کیکڑے کھانے کا انوکھا مقابلہ

INT CRAB EATING CONTEST PKG ALI 19-10

فلوریڈا : امريکا ميں کيکڑا دعوت ہوئی، فلوريڈا کے کيکڑا خوروں نے کيکڑے کھانے ميں سب کو پيچھے چھوڑ ديا۔

امريکی رياست فلوريڈا کے ريسٹورنٹ ميں مقابلہ سجا تو کيکڑا خور بازی جيتنے آپہنچے، کيکڑے صرف کھانا ہی نہيں بلکہ  پنجے بھی کاٹ کر الگ کرنے ہيں۔

مقابلے میں کسی نے کيا ہتھوڑے کا استعمال تو کسی نے کٹر سے کام ليا، 30 سے زائد لوگوں نے خوب دعوت اڑائی۔ دلچسپ و منفرد مقابلہ کئی روز جاری رہے گا۔ سماء

USA

HEALTH

LIFE STYLE

Crab

Tabool ads will show in this div