بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل، دبئی روانہ ہوگئے

Bilal-Asif_sportsinfo

لاہور: پاکستانی آل راوںڈر بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن کا بائیو میکنک ٹيسٹ بھارت کے شہر چنئی میں مکمل ہوگیا ہے، رپورٹ 14 دنوں میں آئے گی۔

بلال آصف کے باؤلنگ ایکشن ٹيسٹ کی رپورٹ 14 روزميں آئے گی، ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک آف سپنر بالنگ کرواسکتے ہیں۔

باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے مکمل ہونے کے بعد بلال آصف پی سی بی کے ڈاکٹر کے ساتھ دبئی روانہ ہوگئے ہیں، بلا آصف دبئی میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز متحدہ عرب عمارت میں جاری ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ڈرا ہوگیا تھا۔ سماء

ENGLAND

bowling action

all-rounder

bowling test

pakistan team

off-spinner

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div