پاک بھارت عوام باہمی مقابلے دیکھنا چاہتے ہیں، ظہیر عباس

ZaheerAbbas2

کراچی : آئی سی سی صدر ظہیر عباس نے ممبئی واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاک بھارت سیریز دیکھنا چاہتے ہیں، علیم ڈار شیو سینا کی دھمکی سے متعلق آئی سی سی کو شکایت کریں۔

آئی سی سی صدر اور سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس نے سماء سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مسئلے کو سنجیدگی سے لے، آئی سی سی کی کوشش ہے پاک بھارت سیریز ہو، دونوں ملکوں کے عوام بھی باہمی مقابلے دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیے: شیو سینا کا پی سی بی حکام کی آمد پر بھارتی کرکٹ بورڈ پر دھاوا

انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے پاکستان ورلڈ کپ میں جانے سے انکار کردے، علیم ڈار کو شیو سینا کی دھمکیوں سے متعلق آئی سی سی کو خط لکھنا چاہئے۔ سماء

shiv sena

najam Sethi

icc president

Shishank manohar

Prostest against Pak India Cricket Series

Umpire Aleem Dar

ICC Umpire Panel

India South Africa Series

Rajiv Shukla

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div