عیدقرباں سےقبل نگری نگری جانوروں کی آمد
دن کے وقت بچے جانوروں کو گھماتے نظر آتے ہيں
کراچی میں شہری اپنے قربانی کے جانوروں کی حفاظت ہرطرح سے کرتے ہیں۔گلی محلےعید قرباں کےرنگوں میں ڈھل گئےہیں۔قربانی کا جذبہ تو ایک طرف مگرشوق کا عالم یہ ہے رات بھر جاگ کر نوجوان جانوروں کی خدمت بھی کرتے ہیں۔