صحرائےتھرکامشروم،دوا بھی غذابھی

تھرکے باسيوں کے کاروبار کا ذريعہ

صحرائے تهر میں بارشوں کے بعد ہريالی ہوگئی۔ننگرپارکراور چھاچھرو ميں ناياب قسم کے مشروم اُگ آئے جسے لوگ انتہائی شوق سے کھاتے ہيں۔مشرومزعالمی مارکيٹ ميں بھی فروخت کيے جاتےہيں۔

Tabool ads will show in this div