نیوزی لینڈ کی وزيراعظم کی ٹک ٹاک ويڈيو وائرل

بریس ویل نيوزی لینڈ کی مشہور مزاحیہ فنکار ہيں

نيوزی لينڈ کی وزيراعظم جيسنڈا آرڈرن اپنی نقل اتارنے والی ٹک ٹاک اسٹار ملینی بریس ویل سے ملنے پہنچ گئيں۔

وزيراعظم جيسنڈا آرڈرن اور ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی، لاکھوں لوگ اسے ديکھ چکے ہيں ہزاروں لائيک کرچکے ہيں۔

Jacinda Ardern

Melanie Bracewell

Tabool ads will show in this div