ویڈیو: کراچی میں بادلوں کا راج، بارش ہوگی یا نہیں؟
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نئی پیشگوئی کردی

کراچی میں مسلسل بادلوں کا راج ہے، یہ بادل برسیں گے یا نہیں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔