حیدرآباد کی 9 یو سیز میں متحدہ کے چیئرمین اور وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب

حیدرآباد : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کہتے ہیں حیدرآباد کی 9 یونین کونسلوں میں ان کے چیئرمین اور وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہد پاشا کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کی 96 میں سے 13 یو سیز میں متحدہ قومی موومنٹ نے کلین سویپ کیا ہے، 384 جنرل کونسلرز کی نشستوں میں سے 148 نشستیں بھی ایم کیو ایم نے بلامقابلہ جیت لیں۔ سماء

LOCAL GOVERNMENT ELECTION

LB Election

Shabbir Qaim Khani

Shahid Pasha

UC

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div