حادثات ہوتے رہتے ہیں، پتھر گرا ہے، پلر نہیں، حنیف عباسی

Hanif Abbas2

راولپنڈی : راولپنڈی میں پل کی ٹوٹ پھوٹ پر حنیف عباسی کہتے ہیں حادثات ہوتے رہتے ہیں، پتھرا گرا ہے، کوئی پلر نہیں، واقعے کی انکوائری ہوگی، ذمہ دار کو سزا ملے گی۔

راولپنڈی میں میٹرو بس منصوبے کے پل کے ٹکڑے گرنے کے واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء اور پراجیکٹ کے سربراہ حنیف عباسی کا کہنا ہے حادثہ انتہائی افسوسناک ہے، واقعے کی انکوائری اور ذمہ داروں کو سزا ملے گی، 7 دن میں واقعے کی تحقیقات مکمل کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا اس طرح کے حادثات ہتے رہتے ہیں، پتھر گرا ہے، کوئی پلر نہیں، حادثہ ہونے سے کوئی سڑک بند نہیں ہوتی۔ سماء

Politics

PMNL

Metro Bus Project

Tabool ads will show in this div