ملتان:سندھی بڑےسینگ والاشہنشاہ توجہ کامرکز
لوگوں کی سیلفیاں

ملتان کی منڈی میں سندھی بکروں کی انٹری نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ بڑے سینگھ والے بکرے شہنشاہ نے منڈی کی رونق بڑھا دی ہے۔ مزید جانتے ہیں سما کے نمائندے راشد حمید سے اس رپورٹ میں۔