کراچی:ضلع جنوبی سےبارش کاپانی تاحال صاف نہیں ہوسکا

سڑک تالاب بنی رہی۔

کراچی کےعلاقے ضلع جنوبی میں جمعہ کو ہونے والی دھواں دھار بارش کا پانی تاحال صاف نہیں ہوسکا ہے۔ کے ايم سی ہيڈ آفس کے قريب ضياءالدين احمد روڈ پرسڑک تالاب بنی رہی۔ ایم اے جناح روڈ پر سٹی کورٹ جانيوالا راستہ بھی بند ہے۔ وزیرمینشن کھارادر کے اطراف سےبھی پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی ہے۔

Tabool ads will show in this div