حیدرآباد:دیہاڑی دارمزدورروزگارنہ ہونےسے پریشان

پرمزدوری ملنےکی آس ميں پریشان رہتےہیں

حیدرآباد میں لاک ڈاؤن کے باعث ڈیلی ویجزملازمين کی طرح دھاڑی دارمزدور بھی گذشتہ 4 ماہ سے بے روزگارہیں۔ مختلف سڑکوں اورچوراہوں پر صبح سے شام تک مزدوری کے انتظارميں بيٹھے يہ افرادحکومت سے مالی مدد کے منتظر ہيں۔اندرونِ سندھ کےمختلف علاقوں سےحيدرآباد آئےمزدور لطيف آباد، نسیم نگر، تلک چاڑہی کی سڑکوں پرمزدوری ملنے کی آس ميں پریشان رہتےہیں۔

Tabool ads will show in this div