سندھ حکومت کاپیٹرول پمپس24گھنٹےکُھلےرکھنےکافيصلہ

نوٹیفیکیشن آج جاری کردیا جائے گا۔

سندھ حکومت نے پیٹرول پمپس 24گھنٹے کھلےرکھنےکافيصلہ کرليا ہے۔

وزیراطلاعات سندھ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سےپیٹرول پمپس کو24گھنٹےکھلےرکھنےکافيصلہ مون سون کي صورتحال پرعوامی مشکلات کے پیش نظرکیا گیا۔

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں بارش کے دوران گاڑیوں اورجنريٹرکيليےپٹرول نہ ملنےپرلوگوں کو مشکلات کو سامنا کرنا پڑا تھا۔ پیٹرول پمپس کھلےرکھنے کانوٹیفیکیشن آج جاری کردیا جائے گا۔

petrol pumps

Tabool ads will show in this div