پشاور:بی آرٹی منصوبہ مکمل،محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے

بسوں کی ٹيسٹ ڈرائيوکرلی گئی
Jul 15, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/BRT-Complete-Psh-MAZ-Pkg-14-07.mp4"][/video]

میگا سفری منصوبے بی آرٹی پر تعمیراتی کام مکمل کرکے محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالےکردیا گیا ہے۔

پشاور میں بی آرٹی پر تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے۔پروجیکٹ کو تکمیل کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ کے سپرد کردیا گیا ہے۔

چمکنی سے کارخانو تک کوریڈور پر بسوں کی ٹيسٹ ڈرائيوکرلی گئی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بی آرٹی کو جلد عوام کے لئے کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔

شہریوں نے ٹرانسپورٹ منصوبےکی تکمیل پر سکھ کا سانس لیا ہے۔

BRT

Tabool ads will show in this div