ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی روپے کی قدر 35 پیسے تک گرگئی
Jul 14, 2020

CURRENCY RATE, PAKISTAN

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 9 پیسے بڑھ ہوگئے۔ آج (منگل 14 جولائی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

currency rate