خوشاب:وادی سون کومری ٹوکی حيثيت حاصل ہے

خوبصورت آبشاریں اپنی مثال آپ ہیں۔
Jul 14, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/SOON-VALLEY-MONTAGE-13-JULY.mp4"][/video]

پنجاب کے شہر خوشاب کا سرسبز مقام دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔  یہاں کے دلفریب نظاروں میں سیاح کھوجاتے ہیں۔ خوشاب کی وادی سون کو مری ٹو کی حيثيت حاصل ہے۔اس کی خوبصورت جھیلیں، صاف اور شفاف پانی کےمیٹھے چشمے اور خوبصورت آبشاریں اپنی مثال آپ ہیں۔

khushab